اسلام آباد، 08 مئی (اے پی پی ):چیف ایگزیکٹیو آفیسر اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹر قائد سعید نے تھیلیسیمیا کے حوالے سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا ہے کہ تھیلیسیمیا کی سب سے بڑی وجہ کزن میرج ہے اور اس کا واحد حل یہی ہے کہ شادی سے قبل سکریننگ اور کاؤ نسلنگ ہونی چاہیے ۔











