ٹوبہ ٹیک سنگھ ،25 مئی (اے پی پی ): یوم تکریم شہداء پنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے کی یادگار شہداء کے موقع پر سلامی دی۔ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفسر عارف شہباز خان نے یادگار پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مانگی ۔
اس موقع پر پاکستان کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں اور پاکستان کی سلامتی، امن ،ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی مانگی گی۔