چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی شیخ سلطان بن تانون  النہیان سے ملاقات  

3

ابو ظہبی، 10 مئی (اے پی پی ): چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی شیخ سلطان بن تانون  النہیان سے ملاقات ،ملاقات  کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات کے دوران  سنیٹر دلاور خان، سنیٹر عبدالقادر، سید عابد حسن،  متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر بھی موجود ہیں ۔

اس موقع پر چئیرمین سینیٹ نے شیخ سلطان بن تانون النہیان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔