ڈیرہ بگٹی ؛ افواج پاکستان اور شہیدوں کی حمایت میں ریلیاں

11

ڈیرہ بگٹی، 25 مئی (اے پی پی):ملک بھر کی طرح ڈیرہ بگٹی میں افواج پاکستان اور شہیدوں کی حمایت میں ریلیاں  نکالی گئیں، شہیدوں کی قبروں پہ پھول رکھے گئے   اور ان کے درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

فائق علی بگٹی سے تفصیلات جانتے ہیں ۔۔۔