بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے،  مریم اورنگزیب

4

اسلام آباد۔7جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔