بدین، 15 جون (اے پی پی):آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج میں متاثرین کے لئے پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
لئے پاک آرمی کے جوان ساحلی پٹی پر مقیم متاثرین کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کرنے کے پیش پیش رہے ،منتقل کئے گئے متاثرین میں شامل شیرخوار بچوں کو جلد کی بیشتر بیماریاں لا حق ہیں ،بچوں کا علاج کر کے انہیں فری میں ادویات بھی فراہم کی گئیں۔