اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے ہفتہ کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال ایک لاکھ جبکہ آئیندہ مالی سال کے دوران بھی ایک لاکھ لیپ ٹاپ طالب علمو ں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ مالی سال2023-24 کے بجٹ میں زرعی کاروباری قرضوں کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے ہیں۔