شدید بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

42

ملتان، 06 جون(اے پی پی): ملتان اور اس گرد نواح سمیت دیگر مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری اور بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے تاہم ژالہ باری سے آم کے باغات کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔