نوشہرہ ورکاں، نجی کلینک پر لیپرو سکوپک کے زریعے پتے کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا

31

نوشہرہ ورکاں، 06جون (اے پی پی):  لاھور کے معروف  ڈاکٹر سرجن عثمان اسلام نے  نوشہرہ ورکاں میں نجی  کلینک پر اپنی خدمات پیش کر دیں ۔ انہوں نے  تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال نوشہرہ ورکاں کے سابق ایم ایس اور  سرجن ڈاکٹر عرفان ریاض سے ملکر موضع خان مسلمان کی رھائشی  45 سالہ خاتون  کو شدید تکلیف سے نجات کے لیے  جدید طرز علاج لیپرو سکوپک سے ایک گھنٹے میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا۔

شیخ منیر احمد آزاد کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔