وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات

23

اسلام آباد،13جون(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی حنیف عباسی  نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔