وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق ایم این اے میاں مرغوب احمد کی ملاقات

17

 

لاہور، 10 جون(اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی میاں مرغوب احمد نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔