وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات

13

 لاہور،28 جون(اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور ملک میں تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے امور سے متعلق گفتگو ہوئی۔