رحیم یار خان ،06 جولائی (اے پی پی) ؛ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان کی میزبانی میں تمام طبقات کے نمائندوں کی “حرمت قرآن کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا ۔
صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عاصم صدیق نے کانفرنس کی صدارت کی تمام طبقات کے شرکاءنے سویڈن واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔