رینالہ خورد25جولائی(اے پی پی): رینالہ خوردشہراور نواحی علاقوں چوچک ،اخترآباد،شیرگڑھ، پل جوڑیاں، نول پلاٹ میں صبع سویرے ایک گھنٹہ تیز اور
مسلسل بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔
گلیاں بازاراورسڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتے رہے جبکہ بارش کا پانی سرکاری دفاتر اور گھروں میں داخل ہوگیا۔
اے پی پی /علیم اللہ چودھری/نورین