صحبت پور؛پرانے شگاف کو دوبارہ   ہیوی میشنری کے ساتھ مٹی بھرائی کرکے   مضبوط بنایاگیا

11

صحبت پور، 25 جولائی (اےپی پی):ایکسیئن ڈرینیج ایریگیشن جعفرآباد صحبت پور   غلام مصطفی چانڈیوکےحکم پر شہید احسان چوکی نزدزین العابدین گوٹھ خیردین ڈرین اور ڈیرہ اللہ یار سیم شاخ  پر پرانے شگاف کو دوبارہ  ایس ڈی او ڈرینیج ایریگیشن  امان اللہ گاجانی اورعبدالکریم کی سربراہی میں  ٹریکٹر ٹرالی اور ہیوی میشنری کے ساتھ مٹی بھراٸی  کی اورکمزور پشتوکو مکمل کرکے  شگاف کو  مضبوط بنایاگیا۔