ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار

40

پارا چنار،19 جولائی(اے پی پی):  ضلع  کرم کے مختلف علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔ضلع  کرم و اردگرد علاقوں کے عوام بارش کے موسم سے خوب لطف اندوز ہو رہی   ہے  ۔بارش و بوندا باری کے باعث موسم میں  بہتری آئی ہے ۔