وزیراعظم سے وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ و تکنیکی تربیت کی ملاقات

38

اسلام آباد، 18جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ و تکنیکی تربیت رانا تنویر حسین نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی جبکہ  وفاقی وزیر نے متعلقہ وزارت کے پیشہ ورانہ امور کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔