وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے سابق رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کی ملاقات

18

لاہور،14جولائی  (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف سے سابق رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات جمعہ کو  لاہور میں ہوئی۔