ڈیرہ بگٹی، 21 جولائی (اے پی پی ):شہر اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ سوئی ،زین کوہ ، پیرکوہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا ہے۔