ڈیرہ بگٹی،24جولائی(اے پی پی):ڈیرہ بگٹی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ رِم جِھم کی وجہ سے کچھی آبادیوں کو نقصان کا اندیشہ ہے، پچھلے سال متاثر ہونے والے بے گھر اس رِم جِھم میں بے یار و مددگار ہیں، ان کے مکانات تاحال تعمیر نہیں ہو سکے ہیں۔