ڈیرہ بگٹی میں چار روز سے جاری بارشوں نے جل تھل کردی

16

ڈیرہ بگٹی،25 جولائی (اے پی پی ): ڈیرہ بگٹی میں چار روز سے جاری بارشوں نے جل تھل کردی، ضلعی  ہسپتال کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے، مریضوں کو آنے جانے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔