گندھارا سمپوزیم پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا؛ڈاکٹر رمیش کمار

28

اسلام آباد،06 جولائی(اے پی پی ): وزیر مملکت  ڈاکٹر رمیش کمار نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ  گندھارا سمپوزیم پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔