ملتان؛ جشن آزادی پر ایم ڈی اے کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

21

ملتان،14 اگست(اے پی پی ):جشن آزادی کے موقع پر ایم ڈی اے انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی،ریلی کچہری چوک سے ایم ڈی اے چوک تک نکالی گئی۔ریلی کی قیادت ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام نے کی۔ریلی میں ایم ڈی اے آفیسران و اہلکاران سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔