ملتان، 26 آگست (اے پی پی ):ڈینگی کے تدارک کے لیے ایم ڈی اے انتظامیہ متحرک ایم ڈی اے مین بلڈنگ اور ٹاون پلاننگ بلڈنگ میں تمام کمروں کی صفائ کی گئی اور اینٹی ڈینگی سپرے کیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی طرف سے صفائ ستھرائی کے احکامات پہلے ہی جاری کئے جا چکے ہیں۔ جن پر عمل درآمد ہورہا ھے۔ فوکل پرسن کے ذریعے تمام آفیسر کوآرڈینیشن میں ہیں۔