پیرمحل،13اگست(اے پی پی): جشن آزادی کو منانے کے لیے شہری پرجوش ہیں، شہریوں کیجانب سے سجاوٹی سامان کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے، گلی محلوں کو سجا دیا گیا ہے، عوام کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔