ڈیرہ بگٹی،03 اگست(اے پی پی ):حالیہ بارشوں سے بے گھر ہونے والے سب تحصیل پیرکوہ کے70 سے زائد خاندانوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹینٹ تقسیم کر دئیے گئے ہیں۔