ڈیرہ بگٹی : تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

32

ڈیرہ بگٹی،23 اگست (اے پی پی ):  محلقہ علاقوں میں محکمہ صحت ڈیرہ بگٹی اور ٹی وی آئی کی جانب سے تین وزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں مختلف بیماریوں میں مبتلا لوگوں  کا علاج کیا گیا ۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اعظم جان بگٹی نے کیمپوں کا دورہ کیا ڈیرہ بگٹی کے عوام نے محکمہ صحت ڈیرہ بگٹی  اور  ٹی وی آئی کا شکریہ ادا کیا۔