بھکر؛ڈی پی او کا عیدمیلاد النبی ﷺکے سلسلے میں جلوس کے روٹس کادورہ

4

بھکر ،28 ستمبر(اے پی پی ): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر محمد نوید نے بسلسلہ عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم جلوس کے روٹس کادورہ کیا۔ ڈی پی او بھکر محمد نوید نے جلوس کے داخلی اور خارجی راستوں اور روٹس پر کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔