نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کراچی پریس کلب کا دورہ

22

 

کراچی،23ستمبر  (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔اس موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر محمد عاصم کھچی بھی  انکے ہمراہ موجود تھے۔