وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات

33

نیویارک،22ستمبر  (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے نیویارک میں ملاقات کی۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے مطابق دونوں وزراء خارجہ کے درمیان یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی۔