وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی سے ملاقات

18

نیویارک،22ستمبر(اے پی پی ):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی  نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی سے ملاقات کی ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔