نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات

10

اسلام آباد۔3اکتوبر  (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  سے نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت خزانہ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔