لاہور، 15اکتوبر(اے پی پی): پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے کے ذریعے بنگلورو پہنچ گئی۔
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 3 میچز میں سے 2 میچ جیت چکی ہے۔