ایبٹ آباد؛یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے چیئرمین ڈسٹرکٹ ریزولوشن کونسل کا پیغام

17

ایبٹ آباد،27 اکتوبر( اے پی پی ): یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ ریزولوشن کونسل ایبٹ آبادلیفٹیننٹ جنرل (ر) ایاز سلیم رانا چیئرمین کا کہنا ہے کہ 27 اکتوبر ہر سال “یوم سیا ہ کشمیر”  کے طور پراس لئے منایا جاتا ہے کہ ماضی میں 27 اکتوبر1947 ءکو بھارتی فوجوں نے سری نگر سے کشمیر پرجارحانہ حملہ کرکے کشمیر پرناجائز قبضہ کیا ۔انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا دیکھئے اس رپورٹ میں۔۔!!!