یونیورسٹی آف گوجرانوالہ سائٹ سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن

18

گوجرانوالہ،30اکتوبر(اے پی پی): یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کی مجوزہ جگہ سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ  نےگرینڈ آپریشن کیا۔ ڈپٹی کمشنر تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر صدر میاں توصیف حسن یونیورسٹی آف گوجرانوالہ سائٹ سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کی قیادت کررہے ہیں،اس موقع پر  ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ تجاوزات کو ہٹانے کے لیے بھاری مشینری بروئے کار لائی جا رہی ہے،آپریشن کے دوران  امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔