نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

34

اسلام آباد، 24 نومبر(اے پی پی ):نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت  خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس  جمعہ کو یہاں   منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، وزراء اور اعلیٰ سطح کے سرکاری افسران نے شرکت کی۔