وہاڑی ؛ گاؤں93/ڈبلیو۔بی میں غریب اور لاچار گھرانے کے چار افراد قوت بینائی سے محروم

50

وہاڑی ، 13 نومبر(اے پی پی ):ضلع وہاڑی کے گاؤں93/ڈبلیو۔بی میں  ایک غریب اور لاچار گھرانے کے چار افراد قوت بینائی سے محروم،گھر میں فاقوں نے ڈیرے ڈال لئے،بوڑھی ماں کا ایک بیٹا اور دو  بیٹیاں موت کی زندہ تصویر بن گئیں، گھر میں ویرانی اور فاقوں سے جنگ لڑنے والے لاچار افراد کسی مسیحا کے منتظر  ہیں ۔اس حوالہ سے دیکھتے ہیں اپنے نمائندے اصغر علی جاوید کی یہ رپورٹ