پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا

33

 

لاہور، 19 نومبر(اے پی پی ):پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے ،کیمپ میں کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی نیشنل بینک اسٹیڈیم کے نیٹ ایریا میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑی کل صبح حنیف محمد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے گراؤنڈ پر میچ سینریو میں حصہ لیں گی۔