بیناؤد-قادر ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی رونمائی تقریب

39

اسلام آباد، 13 دسمبر (اے پی پی):پاکستان کا دورہ آسڑیلیا،بیناؤد-قادر ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی رونمائی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستانی کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔