سینیٹ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس

48

اسلام آباد،05 دسمبر (اے پی پی): سینیٹ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط کا اجلاس منگل کو  یہاں سینیٹر  محمد طاہر بزنجوکی زیر صدارت منعقد ہوا۔