محو ڈنڈ، چترال کا خوبصورت سیاحتی مقام

4

چترال،11 دسمبر(اے پی پی ):چترال اور پڑوسی اضلاع میں ایسے خوبصورت سیاحتی مقامات موجود ہیں جو دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتی ہیں۔ ان میں سے محو ڈنڈ بھی ایک مشہور جگہ  ہے جہاں ہر سال کثیر تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح اکر ان حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

 تفصیل گل حماد فاروقی کی رپورٹ میں