نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ،گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے،گورنر حاجی غلام علی نے استقبال کیا

38

 پشاور ، 20 دسمبر(اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ خیبرپختونخوا،  وزیراعظم انوار الحق کاکڑ گورنر ہائوس پشاور پہنچ گئے، گورنر ہاؤس آمد پر گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ دورہ خیبرپختونخوا کے دوران ٹوپی (صوابی) بھی جائیں گے۔