نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

17

 

اسلام آباد،24 دسمبر (اے پی پی ):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے  اتوار کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں صوبہ پنجاب کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔