وہاڑی کا لکڑیاں بیچنے والا خانہ بدوش عمران عرف لارا پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جانے کا خواہاں

8

وہاڑی،14 دسمبر (اے پی پی): ضلع وہاڑی کا لکڑیاں بیچنے والا خانہ بدوش عمران عرف لارا بلے کے ساتھ چوکے چھکے لگانے میں بھی ماہر ہے، غریب کرکٹر اپنے ٹیلنٹ کے جوہر دکھاتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جانے کا خواہاں ہے،ڈی سی وہاڑی نے عمران لارا کی کرکٹ اور تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا وعدہ کرلیاہے۔

اس حوالےسے اصغر علی جاوید کی یہ رپورٹ۔۔۔۔