کراچی؛ کتب بینی کے فروغ  کیلئے  سالانہ عالمی کتاب میلہ شروع

150

کراچی، 14دسمبر(اے پی پی ):پاکستان میں کتب بینی کے فروغ کے لئے منعقدکئے جانے والے سالانہ کتاب میلہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئرکا آغازہوگیا ہے  جس میں علمی و ادبی ذوق کے حامل افراد کے ذوق کی تسکین کیلئے ملکی اور غیرملکی ناشرین کی مختلف موضوعات پر لاکھوں کتابیں پیش کی گئی ہیں ۔