اقوام متحدہ کی پاکستانی امن فوجی محمد طارق کی شہادت پر حکومت پاکستان ،سوگوار خاندان سے تعزیت

1

نیویارک، 31 جنوری(اے پی پی ): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک  نے  میڈیا  بریفنگ کے دوران  پاکستانی امن فوجی محمد طارق کی شہادت پر حکومت پاکستان اور سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔