اسلام آباد ، 31 جنوری ( اے پی پی ): این اے 194 لاڑکانہ 1 میں ووٹروں کی کل تعداد 438208 ہے ۔ اس حلقہ میں مرد ووٹروں کی کل تعداد 232235 ہے جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 205973 ہے۔
پولنگ بوتھس کی تعداد 1261 ہے جس میں 657 مردوں اور 604 خواتین کے لئیے مخصوص ہیں۔این اے 194 لاڑکانہ 1 میں پولنگ سٹیشنوں کی کل تعداد 377 ہے جس میں 121 مردوں کی اور خواتین کی 121 ہے جبکہ 135 مشترکہ پولنگ اسٹیشن ہیں۔