اسلام آباد ،31 جنوری ( اے پی پی ): این اے 195 لاڑکانہ 2 میں ووٹروں کی کل تعداد 427621 ہے ۔یہاں مردوں ووٹروں کی تعداد 230745 ہے، خواتین ووٹروں کی تعداد 196876 ہے ۔ کل پولنگ بوتھس کی تعداد 1228 ہے جس میں 640 مردوں اور 588 خواتین کے لئیے مخصوص ہیں ۔
حلقہ میں کل پولنگ سٹیشنوں کی تعداد 358 ہے ۔جس میں 108 مردوں اور 108 خواتین جبکہ 142 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہیں۔