سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے ہوا بازی کااجلاس

36

 

 

اسلام آباد،30 جنوری(اے پی پی): سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس  منگل کو  یہاںسینیٹر   سلیم منڈوی والاکی زیر صدارت منعقد ہوا۔