عام انتخابات:2024 پنجاب کے حلقہ این اے 49 اٹک کی صورتحال

32

اسلام آباد ، 31 جنوری (اے پی پی) : عام  انتخابات 2024 کے لیے پنجاب کے حلقہ این نے49اٹک میں ووٹروں کی کل تعداد 640889 ہے ۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 334246ہے جب کہ خواتین ووٹروں کی تعداد 306643ہے ۔

ان ووٹروں کے لیےحلقہ کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 461 اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن میں 154خواتین کے لیے اور158  مردوں کے لئے مخصوص ہیں جبکہ باقی 149پولینگ سٹیشنز میں مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ الگ پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔

حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 1547ہے جن میں789مردوں کے لیے اور758خواتین کے لیےہیں۔